USTAD E MUHTARAM
Syed Jawad Naqvi
اربعینِ حسینی صرف ایک مذہبی اجتماع نہیں بلکہ حق، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کی عظیم علامت ہے۔ اس مختصر خطاب میں علامہ سید جواد نقوی اربعینِ حسینی کی عالمی اہمیت، اس پر دشمن کی گہری توجہ اور اس تحریک کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہیں۔ ساتھ ہی شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی جانب سے اربعین کے پیغام کو امتِ مسلمہ کی وحدت، شعور اور استقامت کے لیے کی جانے والی کوششوں کا بھی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اربعین آج بھی ظلم کے خلاف بیداری اور مزاحمت کی زندہ علامت ہے