یزیدیت شکن و صہیونیت ستیز اربعین حسینی سے متعلق پرومو ویڈیوز کا مجموعہ۔ اس پلے لسٹ میں اربعین حسینیؑ، پیغامِ امام حسینؑ، اور ظلم و صہیونیت کے خلاف شعور اجاگر کرنے والی منتخب ویڈیوز شامل ہیں۔
Promos
پرومو | یزیدیت شکن و صہیونیت ستیز اربعین حسینی ان شاء اللہ 08 اگست 2026، شام 5:00 بجے جامعہ عروۃ الوثقیٰ، لاہور میں منعقد ہونے والے یزیدیت شکن و صہیونیت ستیز اربعین حسینی پروگرام کا پرومو۔ اس عظیم اجتماع میں شرکت کریں اور پیغامِ امام حسینؑ کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔