Pak-Iran yakjehti taawun

134 views

Jamia Urwa Tul Wusqa Lahore

April 20, 2026

Inqilab-e-Islami

جامعہ عروۃالوثقی کی جانب سے استاد محترم سید جواد نقوی کی زیر سرپرستی ملت مقاوم ایران کیلئے ادویات کی کھیپ روانہ 20th April 2026 پاک۔ایران یکجہتی تعاون- ملت ایران کی استقامت اور بے نظیر تاریخی شجاعت، بہادری و قربانی کے عظیم جذبے کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ملت پاکستان کی طرف سے دواوں کا ھدیہ ملت ایران ! امت مسلمہ اور ملت پاکستان اس مشکل گھر میں آپ کے ساتھ ہیں جامعہ عروۃ الوثقیٰ | مفازۃ الحیاۃ ہسپتال | تحریک بیداری امت مصطفیٰ ﷺ پاکستان

© 2026, Islamimarkaz