14 views
•
...
•
February 21, 2026
حج کارگاہِ ابراہیمی حج کے اسرار و رموز کو کھولنے والی ایسی کتاب جسے پڑھ کر آپ پہلے حجّ کی سعادت حاصل کرچکے ہیں تو آپکے دل میں دوبارہ حجّ کی آرزو پیدا ہوجائے گی۔ اگر حجّ کی آرزو دل میں لیے انتظار میں بیٹھے ہیں تو یہ انتظار تڑپ و بےتابی میں تبدیل ہوجائے گا اور اگر خدا نخواستہ دل حجّ کی رغبت سے خالی ہے تو آپکے دل میں حجّ کا شوق، رغبت اور شدید طلب پیدا ہوجائے گی۔ کتاب کے مصنّف: استاد سید جواد نقوی ناشر: متاب پبلیکیشنز ملنے کا پتہ: جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور رابطہ نمبر: 03334404145 | 03021049382 | 04235801213