شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قرآن و سنت پر مبنی نئی عظیم علمی تصانیف کی پروقار تقریبِ رونمائی 8 ستمبر 2025 کو ایوانِ اقبال لاہور میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام منعقد ہوئی۔ اس فکر انگیز اور معنویت سے لبریز محفل میں استادِ محترم سید جواد نقوی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور اپنے خطاب سے شرکاء کو مستفید فرمایا۔