بمناسبتِ رحلتِ خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور شہادتِ سبطِ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام مجلسِ عزا اس وقت جامعہ عروۃ الوثقیٰ، لاہور سے براہِ راست جاری ہے۔ خطاب: استاد سید جواد نقوی مقام: جامعہ عروۃ الوثقیٰ، لاہور استاد محترم سید جواد نقوی کا خصوصی خطاب براہِ راست ملاحظہ فرمائیں اور پیغامِ محمد و آلِ محمدؑ کو عام کرنے کے لیے اس نشریات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔